پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آئندہ بارہ گھنٹوں میں آندھی اور بارش کا امکان

اتوار 4 مئی 2014 12:19

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آئندہ بارہ گھنٹوں میں آندھی اور بارش کا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء) ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود ہے ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اگلے بارہ گھنٹے میں گرد آلود جھکڑ چلنے اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بالائی اور وسطی علاقوں میں اکثر مقامات پر ہلکے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ، سرگودھا ، سکھر ، حیدرآباد ، لاڑکانہ ڈویژن اور گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں آج شام یا رات کے وقت جھکڑ چلنے اور بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ