Eid Manai Jatan Se - Article No. 1958

عید منا ئی جتن سے - تحریر نمبر 1958

ماہ رمضان بمشکل جاں کو لب پہ ٹھہرائے ہوئے تھا اور عید کی آمد آمد تھی۔ لیکن یہ پر دیس میں ہماری پہلی عید نہ تھی۔ بلکہ ایسی تین چا ر سابقہ عیدین ہم جامعہ پنجا ب میں گزار چکے تھے

Browse More Urdu Mazameen