پاکستانی اداکاروں پر پابندی قوم پرستی نہیں مذاق ہے ٬ پوجا بھٹ
جمعہ 21 اکتوبر 2016 19:52
(جاری ہے)
پوجا بھٹ کا ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ ہندوستان میں جو پاکستانی اداکاروں پر پابندی لگائی گئی ہے اسے کسی صورت میں بھی قوم پرستی کا نام نہیں دیا جاسکتا٬ انہوں نے اسے اسکول کے بچوں کا آپس میں کیا جانے والا مذاق بھی قرار دیا۔
اس پابندی کے خلاف پوجا بھٹ کے والد مہیش بھٹ نے بھی کئی مرتبہ اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ کرن جوہر کی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کو بھی اس پابندی کے باعث کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ چکا ہے۔پوجا بھٹ کے علاوہ ہدایت کار زویا اختر کا بھی اس پابندی کے خلاف کہنا تھا کہ ’یہ بہت بد قسمتی کی بات ہے کہ ایک فلم ساز کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے٬ کرن جوہر نے کچھ غلط نہیں کیا اور نہ ہی کوئی قانون توڑا ہے٬ حکومت لوگوں کو ویزا فراہم کرتی ہے٬ لوگوں کے لیے ہندوستان میں کام کرنا غیر قانونی نہیں‘۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
David McCallum
Leonardo DiCaprio
Janina Gavankar
Sumbul Iqbal
Eliza Dushku
Suhaee Abro
Preity Zinta
Jessica Chastain
Maira Khan
Faisal Qureshi
Mukesh tiwari
Sunny Leone
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار