پاکستانی اداکاروں پر پابندی قوم پرستی نہیں مذاق ہے ٬ پوجا بھٹ
جمعہ 21 اکتوبر 2016 19:52
(جاری ہے)
پوجا بھٹ کا ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ ہندوستان میں جو پاکستانی اداکاروں پر پابندی لگائی گئی ہے اسے کسی صورت میں بھی قوم پرستی کا نام نہیں دیا جاسکتا٬ انہوں نے اسے اسکول کے بچوں کا آپس میں کیا جانے والا مذاق بھی قرار دیا۔
اس پابندی کے خلاف پوجا بھٹ کے والد مہیش بھٹ نے بھی کئی مرتبہ اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ کرن جوہر کی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کو بھی اس پابندی کے باعث کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ چکا ہے۔پوجا بھٹ کے علاوہ ہدایت کار زویا اختر کا بھی اس پابندی کے خلاف کہنا تھا کہ ’یہ بہت بد قسمتی کی بات ہے کہ ایک فلم ساز کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے٬ کرن جوہر نے کچھ غلط نہیں کیا اور نہ ہی کوئی قانون توڑا ہے٬ حکومت لوگوں کو ویزا فراہم کرتی ہے٬ لوگوں کے لیے ہندوستان میں کام کرنا غیر قانونی نہیں‘۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.