فلم ” دی ان ٹولڈ سٹوری“ کا گانا” بے صبریاں“ ریلیز کردیاگیا

بدھ 24 اگست 2016 14:01

فلم ” دی ان ٹولڈ سٹوری“ کا گانا” بے صبریاں“ ریلیز کردیاگیا
ممبئی ۔ 24 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 اگست۔2016ء) نیرج پانڈے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ” دی ان ٹولڈ سٹوری“ کا گانا” بے صبریاں“ ریلیز کردیاگیا۔

(جاری ہے)

دی ان ٹولڈ سٹوری (ان کہی کہانی) بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔ اس فلم کا نیا ریلیز کیا جانے والا گانا امل ملک اور ارمان ملک نے کمپوزکیا اور گایا ہے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں سوشانت سنگھ راجپوت اور کیارا ایڈوانی شامل ہیں۔ فلم 30 ستمبر کو ریلیزکی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/08/2016 - 14:01:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :