سینئر اداکار عرفان کھوسٹ کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریلز میں کردار ادا کر رہے ہیں

منگل 21 اکتوبر 2014 13:19

سینئر اداکار عرفان کھوسٹ کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریلز میں کردار ادا کر رہے ہیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل ”ہائے ری قسمت “کء ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

عرفان کھوسٹ ڈرامے کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے لئے خصوصی طور پر لاہور سے کراچی روانہ ہیں۔ڈرامہ سیریل ”ہائے ری قسمت “ کے رائٹرمصطفی ہاشمی اورڈائریکٹر احسن طالش ہیں ڈرامہ سیریل 25اقساط پر مشتمل ہو گی ۔

وقت اشاعت : 21/10/2014 - 13:19:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :