میں زیادہ کی بجائے معیاری گلوکاری پر یقین رکھتی ہوں‘کومل رضوی

جمعہ 28 نومبر 2014 13:04

میں زیادہ کی بجائے معیاری گلوکاری پر یقین رکھتی ہوں‘کومل رضوی

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء)گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ میں زیادہ کی بجائے معیاری گلوکاری پر یقین رکھتی ہوں‘ نئے البم پر کام شروع کر دیا ہے جو بہت جلد مارکیٹ میں آجائے گا۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران کومل رضوی نے بتایا کہ میں آجکل صوفیانہ کلام پر مشتمل اپنی نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہوں اورمجھے یقین ہے کہ آئندہ ماہ کے آخر تک یہ البم مکمل ہو کر مارکیٹ میں آجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ زیادہ گانے گاکر پیسے کمانے کی بجائے معیار کو ترجیح کو دیتی ہوں۔

وقت اشاعت : 28/11/2014 - 13:04:19

Rlated Stars :