معروف بھارتی اداکارہ سنی لیونی کا سانحہ پشاور پر اظہار تعزیت

منگل 16 دسمبر 2014 00:31

معروف بھارتی اداکارہ سنی لیونی کا سانحہ پشاور پر اظہار تعزیت

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17دسمبر۔2014ء) معروف بھارتی اداکارہ سنی لیونی نے سانحہ پشاور پر شہید ہونے والے بچوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کا اظہار کیا ہے، سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے اہلخانہ سے اپنے پیار کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی زندگیاں ہمیشہ کیلئے بدل گئی ہیں اور یہ وقت اپنے آپ کے سنبھالنے کا ہے ۔

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 16/12/2014 - 00:31:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :