رواں سال پریانکا چوپڑا چار فلموں کے ساتھ مقابلے میں اتریں گی
جمعرات 1 جنوری 2015 11:48
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)گزشتہ سال باکسر چمپئن پر بنی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد بالی وڈ حسینہ پریانکا چوپڑا اس سال چار فلموں کے ساتھ مقابلے میں اتریں گی۔
(جاری ہے)
رواں سال بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا فلمی شائقین کو چار منفرد کرداروں میں نظر آئیں گی کیونکہ سال دو ہزار پندرہ میں اداکارہ کی چار مختلف فلمیں ریلیز ہوں گی جن میں میڈم جی، گنگا جل ٹو، دل دھڑکنے دو اور باجی راوٴ مستانی شامل ہیں۔
اداکارہ میڈم جی میں سیاست دان، گنگا جل ٹو میں پولیس افسر، دل دھڑکنے دو میں پنجابی گرل جبکہ باجی راوٴ مستانی میں ہندو راجا کی بیوی کا کردار نبھائیں گی۔ باجی راوٴ مستانی رواں سال25 دسمبر دل دھڑکنے دو پانچ جون جبکہ میڈم جی اور گنگا جل ٹو کی ریلیز کی تاریخ ابھی تک منظر عام پر نہ آ سکی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Gohar Rasheed
Mehmood Aslam
Leighton Meester
Victoria Justice
Ahmed Jahanzeb
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Tina Majorino
Zoheb Hassan
Scott Eastwood
Govinda
Naseebo Lal
Russell Crowe
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان