شان انڈین فلم میں؟

اتوار 1 مارچ 2015 14:03

شان انڈین فلم میں؟

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) بولی وڈ میں کام کرنے کے مخالف رہنے والے پاکستانی سٹار شان سے متعلق حیران کن مگر خوش گوار خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

اطلاعات ہیں کہ لندن میں آباد ہو جانے والے ایک ہندوستانی فلم ساز نے شان سے حیدر آباد میں شوٹ ہونے والی اپنی فلموں میں سے ایک میں کام کیلئے رابطہ کیا ہے۔ بظاہر یہ ہدایت کار شان کے ساتھ انوشکا شرما کو سائن کرنے کے خواہش مند ہیں اور اس حوالے سے ان کی انوشکا سے بات چیت بھی جاری ہے۔

وقت اشاعت : 01/03/2015 - 14:03:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :