اداکارہ میرا کا سماجی میدان میں عبدالستار ایدھی جیسامقام حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار
نادار اور غریب لوگوں کیلئے ہسپتال کا قیام میرا خواب ہے ،ٹرسٹ ہسپتال بنا کر ہی دم لوں گی‘ نامور اداکارہ
اتوار 1 مارچ 2015 15:09
لاہور ( اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) نامور اداکارہ میرا نے سماجی میدان میں عبدالستار ایدھی جیسامقام حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لئے دن رات محنت کر رہی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نادار اور غریب لوگوں کے لئے ہسپتال کا قیام میرا خواب ہے اور انشاء اللہ ٹرسٹ ہسپتال بنا کر ہی دم لوں گی ۔
(جاری ہے)
پاکستان میں غریب لوگ علاج نہ ہونے کی وجہ سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر دم توڑ جاتے ہیں اس لیے میرا مشن ہے کہ ایسا ٹرسٹ بناؤں جہاں غریب کو علاج معالجے کی مفت اور معیاری سہولیات فراہم ہو سکیں ۔
اداکارہ میرا نے کہا کہ اس عظیم مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے بہت جلد ڈور ٹو ڈور مہم شروع کروں گی اور اسکے لئے ہر خاص و عام کو آگے آنا ہو گا تاکہ ہسپتال کی تعمیر جلد از جلد ممکن ہو سکے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Heather Graham
Natalie Dormer
Johnny Depp
Kristen Wiig
Joel Edgerton
Zara Akbar
Irfan Khoosat
Avani Modi
Bushra Ansari
Carrie Fisher
Megha
Vanessa Ray
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ