کراچی میں عاطف اسلم کا کنسرٹ انتہائی بدنظمی کا شکار
عاطف اسلم نے’’وہ لمحے‘‘، ’’عادت‘‘، ’’تاجدار حرم‘‘ کے علاوہ اپنے مشہور گیت گائے عابدہ پروین نے سیکیورٹی کے انتہائی ناقص انتظام اور بے قابو ہجوم کو دیکھتے ہوئے پرفارم کرنے سے انکار کردیا
پیر 16 جنوری 2017 11:57
(جاری ہے)
کنسرٹ میں میزبانی کے فرائض انجام دینے والے احمد گوڈل نے بتایا کہ ہجوم بے قابو ہوکر بدتمیزی کررہا تھا اور سیکیورٹی نام و نشان کی نہیں تھی، عابدہ پروین نے سیکیورٹی کے انتہائی ناقص انتظام اور بے قابو ہجوم کو دیکھتے ہوئے پرفارم کرنے سے انکار کردیا تھا تاہم انتظامیہ کی جانب سے یقین دہانی کرانے کے بعد انہوں نے پرفارم کیا جب کہ ان کی پرفارمنس کے دوران بھی بدتمیزی جاری رہی۔عاطف اسلم اسٹیج پر آئے جس پر شرکا ء نے خوب جوش و خروش کا مظاہرہ کیا، عاطف نے’’وہ لمحے‘‘، ’’عادت‘‘، ’’تاجدار حرم‘‘ کے علاوہ اپنے مشہور گیت گائے تاہم اس دوران بھی بدتمیزی عروج پر رہی ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sunny Deol
Jennifer Lawrence
Dakota Fanning
Uzo Aduba
Tuppence Middleton
Ewan McGregor
Lata Mangeshkar
Taylor Momsen
huma ali
Ronda Rousey
Haseena Moin
Akshaye Khanna
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار