- Home
- شوبز
- پاکستانیوں اور بھارتیوں کے پسندیدہ ریپر بھومیہ نے پاکستانی گلوکار ابرارالحق کا شکریہ ادا کر ..
پاکستانیوں اور بھارتیوں کے پسندیدہ ریپر بھومیہ نے پاکستانی گلوکار ابرارالحق کا شکریہ ادا کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 23 جنوری 2017 16:23
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2017ء) : پاکستانیوں اور بھارتیوں کے پسندیدہ ریپر بھومیہ نے پاکستانی گلوکار ابرارالحق کا شکریہ ادا کر دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھومیہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنے پیغام میں ابرارالحق کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ میری جب سے ان (ابرارالحق) سے ملاقات ہوئی ہے تب سےمیں نے شراب نوشی کے ساتھ ساتھ سگریٹ نوشی بھی ترک کر دی ہے ۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں ابرالحق کا شکریہ بھی ادا کیا۔ بھومیہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ اگر میں شراب نوشی اور سگریٹ نوشی ترک کر سکتا ہوں تو پھر کوئی بھی کر سکتا ہے۔Famous Showbiz Stars
Bridget Regan
Crystal Bernard
Katherine Schwarzenegger
Rowan Blanchard
Tara Reid
Syed Noor
Kurt Russell
Ali Haider
Emma Thompson
Miles Teller
Kat Dennings
Sanjay Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش