کراچی، گلوکار و اداکار ندیم جعفری قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
جمعرات 30 جون 2016 15:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء )گلوکار اور ٹی وی آرٹسٹ ندیم جعفری کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ٹی وی آرٹسٹ ندیم جعفری کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے جب کہ ملزمان موبائل فونز، نقدی، کیش اور دیگر قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے۔
ندیم جعفری کا کہنا تھا کہ وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ گھر سے نکلے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر ان کی گاڑی کو روکا اور خدشہ تھا کہ وہ انہیں قتل کرنے آئے ہیں تاہم ملزمان نے نقدی، موبائل فونز کا تقاضا کیا اس موقع پر ان کے دوستوں اور ملزمان کی تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ملزمان نقدی،موبائل فونز اور 40 سے 50 لاکھ روپے کے چیک لے کر فرار ہوگئے اور جاتے ہوئے گاڑی پر فائرنگ بھی کی جس کے جواب میں ان کے دوستوں کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Anusheh Asad
Sahil Shroff
Nana Patekar
Alok nath
Jonah Hill
Ksenia Solo
Asad Malik
AnnaSophia Robb
John Abraham
Faizan Khawaja
Neeti Mohan
Emran Hashmi
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا