Lahori Chargha Recipe In Urdu - Recipe No. 6555

Lahori Chargha Urdu recipe is available at UrduPoint. Lahori Chargha is a famous dish in this region. You can read here Lahori Chargha recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Lahori Chargha. You can know the complete method to make Lahori Chargha on this page. We will also tell you how long it will take to make Lahori Chargha. Read the recipe, ingredients, and everything related to Lahori Chargha below.

لاہوری چرغہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6555

Lahori Chargha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ڈیڑھ سے دو کلو ثابت

2 سفید سرکہ آدھی پیالی

3 زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ

4 دہی ایک پیالی

5 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ کُٹی ہوئی

6 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کُٹی ہوئی

7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ بھنا اور پسا ہوا

8 چرغہ مصالحہ دو کھانے کے چمچ

9 لیموں چار سے چھ عدد

10 نمک حسب ضرورت

11 تیل تلنے کے لئے حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ثابت چکن پر گہرے کٹ لگائیں اور اسے اچھی طرح دھو کر ایک تسلے میں رکھیں اور سفید سرکہ اور زردے کا رنگ ملا کر چکن پر اچھی طرح لگا دیں۔
  2. 2  اب دہی میں لال مرچ ،کالی مرچ ،سفید زیرہ، نمک اور چرغہ مصالحہ اچھی طرح ملائیں۔
  3. 3 پھر دو سے تین لیموں کی مدد سے یہ مصالحہ چکن پر اچھی طرح لگا دیں۔
  4. 4 جب سارا مصالحہ لگ جائے تو مصالحہ لگی چکن کو ایک بڑی دیگچی میں رکھ کر اس کا اپنا پانی خشک کرلیں۔
  5. 5 پھر بڑی کڑاہی میں تیل گرم کریں اور چکن کو ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کریں۔
  6. 6 اس کے بعد چکن کو دوبارہ دیگچی میں ڈال کر لیموں کا رس شامل کرکے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں ۔مزے دار لاہوری چرغہ تیار ہے۔

(7502) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast

Urdu cooking recipe of Lahori Chargha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lahori Chargha is a Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast, and listed in the Chargha, chicken steamed and Broasted Chicken. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.