Charga Recipe In Urdu

چرغہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Charga, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Charga is a Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast, and listed in the Chargha, chicken steamed and Broasted Chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Charga Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

1465 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سالم مرغ 1 کلو
2 دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
3 نمک حسب ذائقہ
4 سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
5 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
6 سرکہ کپ
7 دہی کپ
8 ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
9 لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغ کو اچھی طرح دھو لیں
  2. 2 ایک پیالے میں دھنیا پاؤڈر، نمک، سرخ مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، سرکہ، دہی، ادرک پیسٹ، لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کر کے پیسٹ بنا کر اچھی طرح میرینیٹ کر کے تقریباً 2-3 گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں
  3. 3 اس کے بعد مرغ کو کسی بڑے پتیلے میں رکھ کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  4. 4 جب گل جائے تو نکال کر اسے فرائی کر یں اور چاٹ کا مصالحہ چھڑک دیں
  5. 5 مزیدار چرغہ تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر سلاد اور چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

(2269) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast - مزید چرغہ اسٹیم چکن اور بروسٹ چکن