Chicken Crispy Broast Recipe In Urdu - Recipe No. 6719

چکن کرسپی بروسٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6719

Chicken Crispy Broast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1 کلو (بڑے ٹکڑے کروا لیں)
2 نمک حسب ذائقہ
3 سیاہ مرچیں(کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
4 لہسن پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
5 مسٹرڈ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
6 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
7 انڈے 2 عدد(پھینٹ لیں)
8 میدہ حسب ضرورت
9 تیل فرائی کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت پر نمک‘کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘لہسن پاوٴڈر اور مسٹرڈ پاوٴڈر لگا کر میرینیٹ کر دیں۔
  2. 2 میرینیٹ کیے ہوئے گوشت پر میدہ لگائیں۔
  3. 3 انڈے میں ڈپ کریں اور آخر میں ڈبل روٹی کا چورا لگائیں۔
  4. 4 دوبارہ انڈے میں ڈپ کرکے ڈبل روٹی کا چورا لگائیں۔
  5. 5 فریج میں تھوڑی دیر رکھیں۔
  6. 6 کڑاہی میں تیل گرم کریں اس گوشت کو فرائی کریں گولڈن رنگت آنے پر تیل سے نکال لیں۔
  7. 7 سرونگ پلیٹ میں رکھ کر سوسز کے ساتھ شروع کریں۔

(844) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast - مزید چرغہ اسٹیم چکن اور بروسٹ چکن

Urdu cooking recipe of Chicken Crispy Broast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Crispy Broast is a Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast, and listed in the Chargha, chicken steamed and Broasted Chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.