Multani Masaledar Chargha Recipe In Urdu - Recipe No. 7477

Multani Masaledar Chargha Urdu recipe is available at UrduPoint. Multani Masaledar Chargha is a famous dish in this region. You can read here Multani Masaledar Chargha recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Multani Masaledar Chargha. You can know the complete method to make Multani Masaledar Chargha on this page. We will also tell you how long it will take to make Multani Masaledar Chargha. Read the recipe, ingredients, and everything related to Multani Masaledar Chargha below.

ملتانی مصالحے دار چرغہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7477

Multani Masaledar Chargha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

180 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

9 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سالم مرغ 1 عدد

2 لہسن‘ادرک پیسٹ 2 چائے کے چمچے

3 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

4 چاٹ مصالحہ 1 چائے کا چمچہ

5 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

6 زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ

7 زرد رنگ چٹکی بھر

8 سیاہ مرچ (کٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ

9 اجوائن 1 چٹکی

10 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

11 لیموں کا رس 1/2 کپ

12 گھی 250 گرام

13 تیل 3 کھانے کے چمچے

14 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کو صاف کر کے دھو لیں اور چھلنی میں ڈال کر اس کا پانی خشک کر لیں اور ترچھے گہرے کٹ لگا لیں۔
  2. 2 ایک باؤل میں لیموں کا رس‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘چاٹ مصالحہ‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘زیرہ‘کٹی سیاہ مرچ‘اجوائن‘دھنیا پاؤڈر‘تیل اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور اس مکسچر کو مرغ پر لگا کر 2 گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 میرینیٹ کیے ہوئے مرغ کو ایک دیگچی میں آدھا گھنٹہ ڈھک کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔(پانی ڈالنے کی ضرورت نہیں)۔
  4. 4 اس کے بعد ایک علیحدہ کڑاہی میں گھی گرم کر کے اس میں مرغ ڈال کر ڈیپ فرائی کر لیں۔
  5. 5 جب تمام سائیڈز سے اچھی طرح سنہرا فرائی ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر لیموں کا رس اور چاٹ مصالحہ چھڑک دیں اور انڈوں اور سلاد سے گارنش کر کے گرم گرم چپاتی اور رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

(3981) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast

Urdu cooking recipe of Multani Masaledar Chargha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Multani Masaledar Chargha is a Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast, and listed in the Chargha, chicken steamed and Broasted Chicken. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 180 minutes and it serves upto 9 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.