Charga Roast Recipe In Urdu

چرغہ روسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Charga Roast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Charga Roast is a Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast, and listed in the Chargha, chicken steamed and Broasted Chicken. its preparation time is only 80 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Charga Roast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

80 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

1465 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک عدد وزن ڈیڑھ کلو ثابت بنوائیں اور کٹ لگوا لیں
2 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچہ
3 موٹی موٹی پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
4 لیموں چار عدد
5 سفید زیرہ بھناہوا ایک چائے کا چمچہ (پیس لیں)
6 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
7 سرکہ تین کھانے کے چمچے
8 نمک حسب ذائقہ
9 زردہ کا رنگ چوتھائی چائے کا چمچ
10 تیل تلنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے مرغی کو دھو کر سرکہ، زردہ کا رنگ اور نمک لگائیں
  2. 2 پھر لیموں کا رس نکال کر مرغی میں اچھی طرح مل دیں
  3. 3 اس کے بعد ادرک ، لہسن اور باقی مصالحہ لا کر چار گھنٹہ کے لئے ڈھانک کر رکھ دیں
  4. 4 فرج میں رکھیں تو زیادہ بہتر ہوگا
  5. 5 کھانا نکالنے سے تھوڑی دیر پہلے کڑھائی میں تیل گرم کر یں اور مصالحہ ملی مرغی کو ہلکی آنچ میں ڈیپ فرائی کر لیں

متعلقہ پکوان

(3688) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast - مزید چرغہ اسٹیم چکن اور بروسٹ چکن

More Recipes - مزید تراکیب