Creamy Spicy Chicken Roast Recipe In Urdu

کریمی اسپائسی چکن روسٹ بنانے کی ترکیب

Creamy Spicy Chicken Roast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن سالم 1-1/2کلو
2 پیاز (چوپ کر لیں) 1 عدد (بڑا)
3 لہسن کے جوے 6 عدد
4 ادرک 1 انچ ٹکڑا
5 دہی 1/2 کپ
6 کریم 1/4 کپ
7 چکن یخنی 2 کپ
8 نمک حسب ذائقہ
9 پیپریکا پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
10 لال مرچ پاوٴڈر 1-1/2 چائے کا چمچہ
11 ہلدی پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
12 دھنیا پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ
13 زیرہ پاوٴڈر 2 چائے کے چمچے
14 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ
15 پانی 1/2 کپ
16 تیل 1/4 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف کر کے نمک اور پیپریکا پاوٴڈر لگا کر رکھ دیں
  2. 2 پانی، پیاز، لہسن، ادرک، ہلدی پاوٴڈر، گرم مصالحہ پاوٴڈر، دھنیا پاوٴڈر، زیرہ
  3. 3 لال مرچ پاوٴڈر کو اکھٹا ملا کر گرائیڈ کر لیں
  4. 4 ایک پین میں آئل گرم کر کے گرائنڈ کیا مصالحہ شامل کریں اور بھون لیں
  5. 5 تیل الگ ہو جائے تو یخنی شامل کریں 5 منٹ اور بھون لیں
  6. 6 ایک پیالہ میں دہی اور کریم کو مکس کر کے اوپر والے مصالحے میں شامل کریں
  7. 7 ابال دلوائیں تھوڑا پکالیں
  8. 8 ایک ڈش میں چکن کو رکھیں اوپر والے مکسچر کو چکن کے اوپر اور اندر اچھی طرح ملیں
  9. 9 ایلومینیم فوائل سے کور کر کے گرم اوون میں 400% پر 20 منٹ بیک کر لیں
  10. 10 پھر اوون ہلکا کر کے 15 منٹ بیک کر لیں
  11. 11 پھر فوائل اتار کر باقی مصالحے لگائیں اور کورکیئے بغیر بیک کرلیں تاکہ براوٴن ہو جائے گرم سرو کریں ابلے چاولوں تندوری روٹی یا پر اٹھوں کے ساتھ

(4963) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast - مزید چرغہ اسٹیم چکن اور بروسٹ چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Creamy Spicy Chicken Roast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creamy Spicy Chicken Roast is a Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast, and listed in the Chargha, chicken steamed and Broasted Chicken. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.