Honey Chilli Prawns Recipe In Urdu - Recipe No. 7271

Honey Chilli Prawns Urdu recipe is available at UrduPoint. Honey Chilli Prawns is a famous dish in this region. You can read here Honey Chilli Prawns recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Honey Chilli Prawns. You can know the complete method to make Honey Chilli Prawns on this page. We will also tell you how long it will take to make Honey Chilli Prawns. Read the recipe, ingredients, and everything related to Honey Chilli Prawns below.

ہنی چلی پرانز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7271

Honey Chilli Prawns Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے آدھا کلو

2 لہسن دو چائے کے چمچ

3 تل کا تیل تین کھانے کے چمچ

4 نمک آدھا چائے کا چمچ

5 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

6 ہری پیاز ایک پاؤ

7 تل ایک کھانے کا چمچ

8 باریک کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ

9 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

10 شہد دو کھانے کے چمچ

11 پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

12 ہری مرچیں دو عدد

13 لیموں (سلائس) دو عدد

14 تیل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے جھینگوں کو صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔
  2. 2 پھر جھینگوں میں کالی مرچ اور تھوڑا نمک لگا کر تیل میں فرائی کر لیں۔
  3. 3 جب وہ خشک ہو جائیں تو ایک پیالے میں لہسن،باریک کٹی ادرک،سویا ساس،شہد اور پسی لال مرچ کو مکس کریں۔
  4. 4 اب اسے جھینگوں پر ڈال کر ایک منٹ پکائیں۔
  5. 5 پھر اس پر لیموں کے سلائس،ہری پیاز،ہری مرچیں،تل کا تیل اور تل چھڑک کر پانچ منٹ دم پر رکھیں۔
  6. 6 دم سے ہٹانے کے بعد اچھی سی ڈش میں نکال کر کھانا شروع کریں۔

(2079) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Jheenga And Prawns

Urdu cooking recipe of Honey Chilli Prawns, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Honey Chilli Prawns is a Jheenga And Prawns, and listed in the Jheenga aur Prawns. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.