Anardana Fish Recipe In Urdu

انار دانہ مچھلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Anardana Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anardana Fish is a Fish, Prawns And Seafood, and listed in the Machli Jheenga aur seafood. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Anardana Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے ایک کلو
2 اناردانہ 4 کھانے کے چمچے
3 ثابت سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
4 سوکھی گول لال مرچیں 12 عدد
5 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
6 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچہ
7 پیاز(کچی پسی ہوئی)ایک پیالی
8 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
9 دہی 250 گرام
10 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کاچمچہ
11 نمک ایک چائے کاچمچہ
12 تیل تلنے کے لئے
13 ہرادھنیا(چوپ کیا ہوا)چھڑکنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بلینڈر میں اناردانہ‘زیرہ‘لال مرچیں‘ہلدی‘دھنیا‘گرم مصالحہ‘لہسن‘ادرک اور نمک یکجان کرلیں
  2. 2 اسے مچھلی پر لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  3. 3 دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
  4. 4 اس میں مچھلی کو پھیلادیں اور تیز آنچ تک پانی خشک ہونے تک پکائیں
  5. 5 اس میں دہی اور ہری مرچیں شامل کریں
  6. 6 پھر چند منٹ پکا کر ڈش میں نکالیں
  7. 7 اسے ہرے دھنیے سے سجادیں

متعلقہ پکوان

(3853) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish, Prawns And Seafood - مزید مچھلی، جھینگے اور سی فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب