Sharbat Anar Shirin Recipe In Urdu

شربت انار شیریں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sharbat Anar Shirin, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sharbat Anar Shirin is a Anar Ka Juice And Drinks, and listed in the pomegranate drinks and juice. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sharbat Anar Shirin Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

83 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انار شیریں کا رس ایک سیر
2 سفید چینی تین سیر
3 عرق گلاب ایک پاؤ
4 پانی ایک سیر
5 ٹارٹرک ایسڈ نصف تولہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پانی کو چولہے پر چڑھا ئیں
  2. 2 گرم ہو جانے پر چینی اس میں ڈال دیں
  3. 3 ہلاتے جائیں اور ہلانے کے ساتھ ساتھ چینی اس میں حل کر دیں
  4. 4 جب ایک تار کا قوام تیار ہو جائے تو انار کا رس اس میں ڈال کر تیارکر لیں
  5. 5 جب شربت تیار ہو جائے تو ٹارٹرک ایسڈ ڈال دیں
  6. 6 اب جھاگ اٹھے گی۔ پونی سے میل اتارتے جائیں
  7. 7 جب چار تار کا قوام بن جائے تو آگ پر سے اتارلیں اور گرم گرم چھانلیں
  8. 8 نیم گرم میں عرق گلاب ملا لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں

متعلقہ پکوان

(1946) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anar Ka Juice And Drinks - مزید انار کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب