Chane Ka Achar Recipe In Urdu

چنے کا اچار بنانے کی ترکیب

Chane Ka Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

25 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کابلی چنے دو کلو
2 رائی دو کھانے کے چمچ
3 دھنیا تین کھانے کے چمچ
4 سونف تین کھانے کے چمچ
5 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچ
6 لہسن ایک گٹھی نمک حسب پسند
7 کلو نجی ایک چائے کا چمچ
8 سرسوں کا تیل ایک کلو
9 سفید و سیاہ زیرہ ایک، ایک چائے کا چمچ
10 گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
11 تیز پات دو پتے
12 مرچ ایک چائے کا چمچ
13 میتھی ایک چھوٹا پیکٹ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لہسن کے باریک ٹکڑے کاٹ لیں
  2. 2 کلونجی اور سونف کے علاوہ تمام چیزیں کوٹ لیں
  3. 3 میتھی اور رائی گھی کے بغیر ہلکا بھون کر پھر کوٹیں ساتھ ہی ہلدی بھی شامل کر دیں
  4. 4 چنے دھو کر سکھا لیں
  5. 5 تمام چنے چینی کے مرتبان میں ڈالیں اوپر سے مصالحہ ڈال دیں اور تیل ڈال کر چند روز دھوپ میں رکھیں
  6. 6 چنے گل جائیں تو استعمال کر یں

متعلقہ پکوان

(3852) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chane Ka Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chane Ka Achar is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.