Chicken Cheesy Nuggets Recipe In Urdu - Recipe No. 7474

Chicken Cheesy Nuggets Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Cheesy Nuggets is a famous dish in this region. You can read here Chicken Cheesy Nuggets recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Cheesy Nuggets. You can know the complete method to make Chicken Cheesy Nuggets on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Cheesy Nuggets. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Cheesy Nuggets below.

چکن چیزی نگٹس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7474

Chicken Cheesy Nuggets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن دو کلو

2 بریڈ پیس دو عدد

3 دودھ دو کھانے کے چمچ

4 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

5 نمک ایک چائے کا چمچ

6 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

7 پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

8 خشک دھنیا ایک چمچ

9 لہسن پاؤڈر ایک چمچ

10 چیڈر چیز ایک کپ

11 میدہ ایک کپ

12 چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

13 انڈے دو عدد

14 بریڈ کرمز ایک کپ

15 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن چیزی نگٹس تیار کرنے کے لئے سب سے پہلے ایک بلینڈر لے لیں۔
  2. 2 اس میں چکن،بریڈ،دودھ،انڈا،سویا ساس،نمک،کالی مرچ،پیپریکا پاؤڈر،خشک دھنیا،لہسن پاؤڈر اس سب کو اب گرائنڈ کر لیں۔
  3. 3 جب گرائنڈ ہو جائے تو اس میں چیڈر چیز ڈال کر مکس کر کر اب ہاتھوں میں آئل لگا کر گریس کریں۔
  4. 4 پھر اس کی ٹکیاں تیار کر لیں۔
  5. 5 پہلے میدہ میں ڈپ کر کے اب چکن پاؤڈر ایک پلیٹ میں ڈال کر اس میں ڈپ کریں اور انڈے میں ڈپ کرنے کے بعد بریڈ کرمز،پیپریکا پاؤڈر میں ڈال کر اسے تیار کر کے ایک فرائی پین میں آئل ڈال کر اسے گرم ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  6. 6 جب آئل گرم ہو جائے تو اس میں چکن کی ٹکیاں ڈال کر فرائی کر لیں۔
  7. 7 جب لائٹ گولڈن تیار ہو جائے تو اس کو ایک برتن میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
  8. 8 جو بھی یہ کھائے گا بہت ہی زیادہ پسند کرے گا۔

(2954) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Nuggets And Chicken Sticks

Urdu cooking recipe of Chicken Cheesy Nuggets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Cheesy Nuggets is a Chicken Nuggets And Chicken Sticks, and listed in the chicken nuggets and sticks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.