Fried Chicken Stick Recipe In Urdu

فرائنڈ چکن اسٹک بنانے کی ترکیب

Fried Chicken Stick Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

246 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ (بون لیس) دو عدد
2 ٹماٹر (چوکور کاٹ لیں) دو عدد
3 پیاز دو عدد
4 نمک حسب ذائقہ
5 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
6 لہسن، ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
7 زیرہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
8 سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
9 انڈے حسب ضرورت
10 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کی چوکور بوٹیاں کاٹ کر اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، لہسن، ادرک پیسٹ اور سرکہ لگا کر میرینیٹ کر دیں
  2. 2 اسٹک میں بوٹی، پیاز، ٹماٹر پھر بوٹی پیاز، ٹماٹر لگاکر اسی ترتیب کو دھراتے ہوئے ساری اسٹکس کو اسی طرح تیار کر یں
  3. 3 تیل گرم کر یں انڈے پھینٹ کر چکن اسٹکس کو انڈے میں ڈپ کر کے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں
  4. 4 مزیدار فرائیڈ چکن اسٹک تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گارلک سوس، بریڈ یا پراٹھے کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4745) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Nuggets And Chicken Sticks - مزید چکن نگٹس اور اسٹکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fried Chicken Stick, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Chicken Stick is a Chicken Nuggets And Chicken Sticks, and listed in the chicken nuggets and sticks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.