Ice Cream Nuggets Recipe In Urdu

آئس کریم نگٹس بنانے کی ترکیب

Ice Cream Nuggets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن(بغیر ہڈی کی بوٹیاں) آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
4 ڈبل روٹی کے سلائسز چار عدد
5 سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
6 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
8 انڈہ ایک عدد
9 ڈبل روٹی کا چورا ایک پیالی
10 نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
11 آئس کریم اسٹکس حسب ضرورت
12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کے سلائسز کو چاپر میں باریک پیس لیں پھر اس میں چکن ،کالی مرچ،نمک سویا ساس،پسی لال مرچ،ادرک لہسن ڈالیں اور دوبارہ پیس لیں۔جب تمام چیزیں اچھی طرح مکس ہو جائیں تو نکال کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 پھر اس مکسچر سے آئس کریم شیپ کے نگٹس تیار کرلیں اور ان میں آئس کریم اسٹک لگادیں۔
  3. 3 انھیں پہلے پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کریں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے کوکنگ آئل میں سنہرا فرائی کرلیں۔

(537) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Nuggets And Chicken Sticks - مزید چکن نگٹس اور اسٹکس

Urdu cooking recipe of Ice Cream Nuggets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ice Cream Nuggets is a Chicken Nuggets And Chicken Sticks, and listed in the chicken nuggets and sticks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.