Chicken Noodles Recipe In Urdu

چکن نوڈلز بنانے کی ترکیب

Chicken Noodles Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بون لیس ایک کپ
2 ایک نوڈلزایک پیکٹ
3 لہسن تین جوے
4 شملہ مرچ ایک عدد
5 ہری پیازچا رعدد
6 گاجردو عدد
7 مشروم چار عدد
8 جیلی پینودو عدد
9 نمک کالی مر چ ایک کھانے کا چمچ
10 چکن پاؤڈرایک کھانے کا چمچ
11 سرکہ دو کھانے کے چمچ
12 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
13 چلی سوس دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نوڈلز اُبال لیں۔
  2. 2 شملہ مرچ ، ہری پیاز ، مشروم اور گاجر باریک پیس لیں۔ پتیلی میں چھ کھانے کے چمچ
  3. 3 تیل گرم کرکے
  4. 4  چکن ، لہسن ، چوپ کرکے فرائی کرلیں اور نمک ، چکن پاؤ ڈر ، سرکہ ، سویاسوس ، چلی سوس ، جیلی پینیو اور تمام سبزیاں شامل کرکے مکس کریں۔
  5. 5  آدھ کپ پانی ڈال کر پانچ منٹ پکائیں اور اُبلے ہوئے نوڈلز ڈال کر مکس کرکے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(2229) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Keema Spaghetti, Noodles And Pai Recipes - مزید قیمہ اسپیگھٹی، نوڈلز، پائی وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Noodles is a Keema Spaghetti, Noodles And Pai Recipes, and listed in the Keema Spaghetti, Noodles and Pai Recipes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.