Chicken Peshawari Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 6843

چکن پشاوری کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6843

Chicken Peshawari Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1 کلو
2 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
3 پانی 1/4 کپ
4 نمک حسب ذائقہ
5 سیاہ مرچیں(کُٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
6 دہی 1/2 کپ
7 ٹماٹر(سلائس کاٹ لیں) 1/2 کلو
8 زیرہ(کُٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
9 دھنیا(کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
10 ہری مرچیں 6 عدد
11 ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
12 ادرک (سلائس کیے ہوئے) 1 کھانے کا چمچہ
13 قصوری میتھی 1 چائے کا چمچہ
14 ہرا دھنیا گارنش کے لئے
15 تیل یا گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں گھی گرم کرکے لہسن پیسٹ‘1/4 کپ پانی اور چکن ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔
  2. 2 اس میں نمک‘ٹماٹر‘ہری مرچیں ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
  3. 3 ٹماٹر نرم ہو جائیں تو مصالحہ بھون کر ادرک پیسٹ‘کٹی ہوئی سیاہ مرچیں اور دہی ڈال کر ڈھک کر 5 منٹ مزید پکائیں۔
  4. 4 گوشت گل جائے تو کٹا ہوا زیرہ‘کٹا ہوا دھنیا‘سلائس کی ہوئی ادرک اور قصوری میتھی ڈال کر دم پر لگا دیں۔
  5. 5 سرونگ ڈش میں نکال کر نان‘سلاد اور رائتے کے ساتھ شروع کریں۔

(625) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi - مزید چکن کڑاہی

Urdu cooking recipe of Chicken Peshawari Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Peshawari Karahi is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.