Lahori Karahi Recipe In Urdu

لاہوری کڑاہی بنانے کی ترکیب

Lahori Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن /مٹن 1کلو
2 ٹماٹر 1/2کلو
3 نمک حسبِ ذائقہ
4 لہسن ‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
5 پیاز (سلائس کر لیں ) 2عدد
6 زیرہ ‘دھنیا (کٹا ہوا) 2کھانے کے چمچے
7 لہسن (پانی کیساتھ پیس لیں ) 1/2 کپ
8 لال مرچ (کٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ
9 دہی 1 کپ
10 قصوری میتھی 1 کھانے کا چمچہ
11 سیاہ مرچ (کٹی ہوئی ) 1/2 چائے کا چمچہ
12 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
13 ہری مرچیں 6 عدد(بڑی گول کاٹ لیں )
14 ہرادھنیا 1 کپ
15 ادرک (سلائس کیا ہوا) 2کھانے کے چمچے
16 مکھن 100گرام
17 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اگر بکرے کا گوشت استعمال کررہے ہیں تو پتیلی میں گوشت ‘نمک‘لہسن ‘پیسٹ ‘پیاز اور ٹماٹر ڈال کر گلالیں ۔)
  2. 2 پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں مکھن ڈالیں اس کے بعد اس میں گوشت ڈال کر 3-4منٹ تک فرائی کریں ۔
  3. 3 (بکرے کاگوشت چونکہ اُبال کر گلایا ہوا ہے اس لیے احتیاط سے فرائی کریں اگر مرغی کا گوشت استعمال کررہے ہیں توپانی خشک ہونے تک تقریباً 6-8منٹ تک فرائی کریں )اس کے بعد اس میں زیرہ‘دھنیا ‘لہسن ‘لال مرچیں ‘دہی ‘قصوری میتھی ‘سیاہ مر چ‘ گرم مصالحہ پاؤڈر ‘ہری مرچیں ڈال کر مصالحہ بھون لیں اور گوشت گلنے تک پکائیں آخر میں ادرک ڈال کر 5منٹ تک دم پہ رکھیں ہرادھنیا سے گارنش کرکے لاہور کڑاہی سروکریں ۔

متعلقہ پکوان

(342) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi - مزید چکن کڑاہی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lahori Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lahori Karahi is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.