Creamy Lacha Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 7119

Creamy Lacha Karahi Urdu recipe is available at UrduPoint. Creamy Lacha Karahi is a famous dish in this region. You can read here Creamy Lacha Karahi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Creamy Lacha Karahi. You can know the complete method to make Creamy Lacha Karahi on this page. We will also tell you how long it will take to make Creamy Lacha Karahi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Creamy Lacha Karahi below.

کریمی لچھا کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7119

Creamy Lacha Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

3 نمک حسب ذائقہ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 ٹماٹر پانچ سے چھ عدد

6 دہی پھینٹا ہوا آدھی پیالی

7 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

8 ہلدی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

9 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

10 تیزپات ایک سے دو عدد

11 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ

12 بڑی ہری مرچیں چار سے پانچ عدد

13 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

14 فریش کریم آدھی پیالی

15 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

16 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

17 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کوکنگ آئل میں تیزپات ڈال کر گرم کریں اور باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
  2. 2 ادرک لہسن،ہلدی اور زیرہ ڈال کر بھونیں پھر ٹماٹر شامل کر دیں۔
  3. 3 اچھی طرح ملا کر نمک اور لال مرچ شامل کریں اور ٹماٹروں کو مکمل گلنے تک پکائیں۔
  4. 4 پھر چکن اور دہی ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 جب دہی کا پانی خشک ہونے پر آ جائے تو چکن کو کچلتے ہوئے بھوننا شروع کریں اور اتنی دیر بھونیں کہ چکن ریشہ ہو جائے۔
  6. 6 قصوری میتھی،ہری مرچیں،ہرا دھنیا،گرم مصالحہ اور کالی مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 چولہے سے اُتارتے ہوئے کریم شامل کر دیں۔
  8. 8 گرم گرم ڈش میں نکال کر پراٹھوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2193) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi

Urdu cooking recipe of Creamy Lacha Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creamy Lacha Karahi is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.