Hara Masala Dahi Bhalle Recipe In Urdu - Recipe No. 7124

Hara Masala Dahi Bhalle Urdu recipe is available at UrduPoint. Hara Masala Dahi Bhalle is a famous dish in this region. You can read here Hara Masala Dahi Bhalle recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Hara Masala Dahi Bhalle. You can know the complete method to make Hara Masala Dahi Bhalle on this page. We will also tell you how long it will take to make Hara Masala Dahi Bhalle. Read the recipe, ingredients, and everything related to Hara Masala Dahi Bhalle below.

ہرا مصالحہ دہی بھلے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7124

Hara Masala Dahi Bhalle Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ماش کی دال ڈیڑھ پیالی

2 مونگ کی دھلی دال چار کھانے کے چمچ

3 دہی تین پیالی

4 نمک حسب ذائقہ

5 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

6 لہسن دو سے تین جوئے

7 پیاز ایک عدد درمیانی

8 ثابت لال مرچیں چار سے چھ عدد

9 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

10 ہری مرچیں چھ سے سات عدد

11 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

12 پودینہ آدھی گٹھی

13 کڑی پتے چند پتے

14 کارن فلار دو کھانے کے چمچ

15 چینی ایک چائے کا چمچ

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھگو کر رکھی ہوئی دالوں کو پیستے ہوئے اس میں پیاز،ایک انچ کا ادرک کا ٹکڑا،دو سے تین ہری مرچیں اور پودینہ شامل کر دیں۔
  2. 2 پیس کر اچھی طرح پھینٹیں اور کوکنگ آئل میں گول چمچ کی مدد سے ڈالتے ہوئے سنہری فرائی کر لیں۔
  3. 3 نمک ملے نیم گرم پانی میں ڈالتے جائیں۔
  4. 4 دہی کو پھینٹ لیں اور ڈیڑھ پیالی پانی میں چینی،نمک اور کارن فلار ڈال کر ملائیں اور دہی میں پسی ہوئی ہری مرچوں اور ہرے دھنیے کے ساتھ شامل کر دیں۔
  5. 5 ٹھنڈی ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  6. 6 دہی بھلوں کو نرم ہونے پر ہلکا سا دبا کر پانی سے نکالیں دہی میں ڈال دیں۔
  7. 7 چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں زیرہ،لال مرچیں اور باریک کٹا ہوا ادرک لہسن ڈال کر سنہرا فرائی کریں اور آخر میں کڑی پتے ڈالتے ہوئے دہی بھلوں پر بگھار لگا دیں۔
  8. 8 حسب پسند چاٹ مصالحہ اور چٹنیاں ڈال کر شروع کریں۔

(2796) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dahi Bhalla And Dahi Baray

Urdu cooking recipe of Hara Masala Dahi Bhalle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hara Masala Dahi Bhalle is a Dahi Bhalla And Dahi Baray, and listed in the Dahi vada and dahi bhalle. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.