Dahi Vada Recipe In Urdu

دہی وڑا بنانے کی ترکیب

Dahi Vada Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

540 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اُرد دال ایک کپ
2 زیرہ ایک چائے کا چمچہ
3 نمک حسب ذائقہ
4 بینگ ایک چٹکی
5 تیل حسب ضرورت
6 دہی تین کپ
7 بھنا اور پسا ہوا زیرہ
8 لال مرچ ایک ایک چائے کا چمچہ
9 کٹا ہوا ہرادھنیا ایک کھانے کاچمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال چن کر دھولیں اور دو کپ پانی میں 6 تا 8 گھنٹے تک بھگو دیں
  2. 2 پانی نکال کر دال باریخ پیس لیں اور نرم پیسٹ بنالیں
  3. 3 زیرہ نمک اور ہینگ ڈالیں اور پھر آمیزہ کو تیزی سے ہلائیں
  4. 4 ایک کڑاہی میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں
  5. 5 اپنی گیلی ہتھیلی پر دو کھانے کے چمچے دال کا مکسچر لیں اور اپنے انگوٹھے سے درمیان میں سوراخ بنائیں
  6. 6 میٹھی پوری کی شکل بنائیں اور گرم تیل میں ڈال دیں
  7. 7 وڑا کو ڈیپ فرائی کریں یہاں تک کہ رنگ سنہرا بھورا ہوجائے
  8. 8 نکال کر گرم پانی میں ڈبو لیں
  9. 9 دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں
  10. 10 نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں
  11. 11 وڑا کو نچوڑ لیں تاکہ زائد پانی نکل جائے اور دہی میں ڈال دیں
  12. 12 پیش کرنے سے قبل انہیں کم ازکم 15 تا 20 منٹ تک دہی میں ڈبو کر رکھیں
  13. 13 بھنا اور پسا ہوا زیرہ لال مرچ اور کٹے ہوئے دھنیا کے ساتھ سجائیں اور ٹھنڈا پیش کریں
  14. 14 چاہیں تو اس کے اوپر املی کی چٹنی ڈال لیں

متعلقہ پکوان

(4622) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dahi Bhalla And Dahi Baray - مزید دہی بھلے اور دہی بڑے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dahi Vada, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Vada is a Dahi Bhalla And Dahi Baray, and listed in the Dahi vada and dahi bhalle. its preparation time is only 540 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.