Honey Mustard Grilled Chicken Recipe In Urdu

ہنی مسٹرڈ گرلڈ چکن بنانے کی ترکیب

Honey Mustard Grilled Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مکھن دو کھانے کے چمچ
2 شہد 1کپ
3 ہسٹرڈ پیسٹ 1کپ
4 زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
5 لیموں کا رس دو چائے کے چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 پسی کالی مرچ حسب ذائقہ
8 چکن بریسٹ چار عدد
9 تازہ پارسلے حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں مکھن گرم کرکے شہد، مسٹرڈ پیسٹ، زیتون کا تیل، لیموں کا رس، نمک اور کالی مرچ ملائیں۔
  2. 2  مسٹرڈ والا آدھا آمیزہ الگ پیالے میں نکال لیں۔
  3. 3 اسٹیک ہیمر کی مدد سے چکن بریسٹ فلے کوٹ کر نمک اور کالی مرچ لگائیں۔
  4. 4 گرم پین گریس کرکے چکن دونوں طرف سے پکائیں، پھر تیار مسٹرڈ چکن کے دونوں طرف لگا کر اچھی طرح پکالیں۔
  5. 5  اب بقیہ مسٹرڈ تیار چکن کے دونوں طرف لگا کر چند منٹ کے لئے پلیٹ میں رکھیں ہنی مسٹرڈ گرلڈ چکن شروع کرنے سے پہلے کئی تازہ پارسلے سے گارنش کریں۔

(450) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Grilled Chicken Andbarbecue Chicken - مزید گرلڈ چکن، چکن باربی کیو

Urdu cooking recipe of Honey Mustard Grilled Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Honey Mustard Grilled Chicken is a Grilled Chicken Andbarbecue Chicken, and listed in the grill chicken and bbq chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.