Chicken Grilled Recipe In Urdu

گرلڈ چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Grilled, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Grilled is a Grilled Chicken Andbarbecue Chicken, and listed in the grill chicken and bbq chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Grilled Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

139 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 12 عدد
2 باسل تازہ 1/3 کپ (چوپ کی ہوئی)
3 ہرا دھنیا 1/3 کپ (چوپ کیا ہوا)
4 لہسن‘ ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
5 تازی لال مرچیں 1 کھانے کا چمچ (پیسٹ بنالیں)
6 سویاسوس 1-1/2 کھانے کا چمچ
7 ففش سوس 1-1/2 کھانے کا چمچ
8 زیتون کا تیل 1-1/2 کھانے کا چمچ
9 براؤن شوگر 1 کھانے کا چمچ
10 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں باسل‘ ہرا دھنیا‘ لہسن‘ ادرک پیسٹ‘ لال مرچوں کا پیسٹ‘ سویا سوس‘ نمک‘ فش سوس‘ زیتون کا تیل اور براؤن شوگر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
  2. 2 اس میں گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے کم از کم 1-2 گھنٹے میرینیٹ کریں
  3. 3 گرلر میں گوشت لگا کر گرل کریں
  4. 4 گوشت گل جائے اور سنہری رنگ کا ہوجائے تو سرونگ پلیٹ میں نکلا کر سروسز کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3461) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Grilled Chicken Andbarbecue Chicken - مزید گرلڈ چکن، چکن باربی کیو

More Recipes - مزید تراکیب