Barbecue Chicken Recipe In Urdu

باربی کیو چکن بنانے کی ترکیب

Barbecue Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

226 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن لیگ پیسز 3-4 عدد
2 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
3 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
4 نمک حسب ذائقہ
5 سفید مرچ پاﺅڈر حسب ذائقہ
6 باربی کیو سوس 2 کھانے کے چمچے
7 تیل 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن لیگ پیسز کو دھو کر خشک کرلیں
  2. 2 ایک پیالے میں لہسن پیسٹ ‘لیموں کا رس‘نمک سفید مرچ پاﺅڈر‘باربی کیو سوس‘تیل ڈال کر مکس کریں
  3. 3 اس مکسچر کو چکن لیگ پیسز پر لگا کر رات بھر کے لیے فریج میں میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 چکن لیگ پیسز کو گرلر یا کوئلوں پر تیار کرلیں
  5. 5 مزیدار باربی کیو چکن تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گارنش کرکے سرو کریں

(1007) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Grilled Chicken Andbarbecue Chicken - مزید گرلڈ چکن، چکن باربی کیو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Barbecue Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Barbecue Chicken is a Grilled Chicken Andbarbecue Chicken, and listed in the grill chicken and bbq chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.