Mango Cream Tart Recipe In Urdu - Recipe No. 7214

Mango Cream Tart Urdu recipe is available at UrduPoint. Mango Cream Tart is a famous dish in this region. You can read here Mango Cream Tart recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mango Cream Tart. You can know the complete method to make Mango Cream Tart on this page. We will also tell you how long it will take to make Mango Cream Tart. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mango Cream Tart below.

مینگو کریم ٹارٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7214

Mango Cream Tart Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی

2 آم ایک عدد

3 نمک ایک چٹکی

4 چینی دو کھانے کے چمچ

5 فریش کریم آدھی پیالی

6 مارجرین یا مکھن چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ اور نمک ملا کر چھان لیں اور اس میں یخ ٹھنڈا کیا ہوا (جما ہوا نہیں) مارجرین یا مکھن اور ایک چائے کا چمچ چینی شامل کر دیں۔
  2. 2 تین سے چار چمچ یخ ٹھنڈا پانی ڈال کر ہلکے ہاتھ سے ٹھنڈی جگہ پر رکھ کر گوندھ لیں اور دس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 اوون کو 180C پر گرم کریں،پھر چاہیں تو ایک بڑی روٹی بیل کر بڑے ٹارٹ پین میں لگا دیں یا کٹر سے گول کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹارٹ پین میں لگا کر بیک کرنے رکھ دیں۔
  4. 4 پندرہ سے بیس منٹ میں جب ٹارٹ سنہری ہو جائے تو اوون سے نکال کر ٹھنڈے کرنے رکھ دیں۔
  5. 5 مینگو کریم بنانے کے لئے آم کے چھوٹے ٹکڑے کرکے کانٹے سے میش کر لیں اور ٹھنڈے کر لیں۔
  6. 6 کریم کو صاف خشک پیالے میں ڈال کر چینی ڈال کر یخ ٹھنڈی کر لیں،پھر اسے الیکٹرک بیٹر سے سخت ہونے تک پھینٹیں۔
  7. 7 اس میں میش کیا ہوا آم ڈال کر ہلکا سا ملا لیں،پھر پائپنگ بیگ یا چمچ کی مدد سے تیار کئے ہوئے ٹارٹ میں بھر دیں۔
  8. 8 فریج میں رکھ کر ٹھنڈے کر لیں اور شروع کرتے ہوئے اوپر سے کریم سے سجا لیں۔

(1626) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tart

Urdu cooking recipe of Mango Cream Tart, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Cream Tart is a Tart, and listed in the tart. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.