Apricot Tart Recipe In Urdu

ایپری کاٹ ٹارٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Apricot Tart, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Apricot Tart is a Tart, and listed in the tart. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Apricot Tart Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

347 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ (آٹا) دو پیالی
2 چینی(پسی ہوئی ) کھانے کا ایک چمچ
3 مکھن ایک سو پچیس گرام
4 انڈے کی زردی ایک عدد
5 لیمن جوس کھانے کے دو چمچ
6 خوبانی (تازہ یا ٹِن والی) ایک سو گرام
7 چینی (پسی ہوئی ) آدھی پیالی
8 ونیلا ایسنس چائے کا ایک چمچ
9 انڈے تین عدد
10 جیلاٹن چائے کے دو چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آٹے اور چینی کو اکٹھا چھان لیں
  2. 2 اس میں مکھن کو اتنا رگڑ یں کہ یہ ڈبل روٹی کے چورے کی طرح ہو جائے
  3. 3 انڈے کی زردی کو لیمن جوس کے ساتھ پھینٹیں اور آٹے کے مرکب میں ملائیں اور اس کو اتنا گوندھ لیں کہ نرم ڈو(Dough) کی شکل اختیار کرلے
  4. 4 گندھے ہوئے آٹے کو آدھا گھنٹہ ٹھنڈا کر لیں
  5. 5 گندھے ہوئے ٹھنڈے آٹے کو بیل لیں اور پائی ٹِن میں دوسو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کر لیں
  6. 6 مکھن، چینی اور ایسنس کو کریمی ہونے تک پھینٹیں
  7. 7 ایک وقت میں ایک انڈا شامل کر یں اور اتنا پھینٹیں کہ کریم ہو جائے
  8. 8 فِلنگ(مکھن کے مرکب ) کو بیک کیے ہوئے ٹارٹ پر پھیلائیں
  9. 9 خوبانیوں کو مکھن کے مرکب کے اوپر تر تیب سے لگائیں
  10. 10 خوبانیوں کے ٹِن کے سیرپ کو گرم کر یں اور جیلاٹن کو اس میں حل کر لیں
  11. 11 جیلاٹن کو خوبانیوں پر انڈیلیں اور سیٹ ہونے دیں
  12. 12 ایپری کاٹ ٹارٹ پیش کرنے سے پہلے اگر پسند ہوتو تھوڑا سا جیم یا کریم اس کے اوپر پھیلا سکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(2713) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tart - مزید ٹارٹ

More Recipes - مزید تراکیب