Masale Wali Raan Recipe In Urdu - Recipe No. 7412

Masale Wali Raan Urdu recipe is available at UrduPoint. Masale Wali Raan is a famous dish in this region. You can read here Masale Wali Raan recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Masale Wali Raan. You can know the complete method to make Masale Wali Raan on this page. We will also tell you how long it will take to make Masale Wali Raan. Read the recipe, ingredients, and everything related to Masale Wali Raan below.

مصالحے والی ران بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7412

Masale Wali Raan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

300 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی ران 1 کلو

2 خشخاش 2 کھانے کے چمچے

3 کوکونٹ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے

4 بادام 50 گرام

5 پیاز (باریک کاٹ لیں) 2 عدد

6 سبز الائچی (پسی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ

7 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

8 جائفل جاوتری پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 ہینگ 1/4 چائے کا چمچہ

10 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

11 نمک حسب ذائقہ

12 دہی 250 گرام

13 سونف پاؤڈر 3 کھانے کے چمچے

14 تیل 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ران میں چھری کی مدد سے گہرے کٹ لگا لیں۔
  2. 2 تیل گرم کریں اور پیاز کو فرائی کر کے براؤن کر لیں۔
  3. 3 خشخاش‘کوکونٹ پاؤڈر‘بادام کو ہلکا فرائی کر کے پیس لیں‘پیاز بھی پیس کر مکس کر لیں۔
  4. 4 اس میں دہی‘سونف‘نمک‘مرچ‘ہینگ‘جائفل جاوتری‘گرم مصالحہ‘سبز الائچی پاؤڈر مکس کریں اور اس مصالحہ کو ران پر اچھی طرح لگا دیں‘6-8 گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  5. 5 1/2 گھنٹے کے بعد ران کو اچھی طرح اُلٹ پلٹ کرتے رہیں کہ مصالحہ ران میں اچھی طرح جذب ہو جائے اس کے بعد بھاپ میں ران کو تقریباً آدھا پون گھنٹہ پکائیں۔
  6. 6 تیل گرم کریں اور ران ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں تمام سائیڈ سے یکساں فرائی ہو جائے تو ڈش میں نکال کر کیچپ‘سلاد اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

(2449) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Raan And Beef Raan

Urdu cooking recipe of Masale Wali Raan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masale Wali Raan is a Mutton Raan And Beef Raan, and listed in the bakra raan aur beef Raan. its preparation time is only 300 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.