Roasted Mutton Raan Recipe In Urdu

روسٹیڈ مٹن ران بنانے کی ترکیب

Roasted Mutton Raan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

130 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

294 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ران ایک عدد (تقریباً دو کلو کی)
2 دہی ایک کپ
3 لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
4 ہری مرچ دو کھانے کے چمچے (پسی ہوئی)
5 زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھونا ہوا)
6 دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (بھون ہوا)
7 لہسن ادرک ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
8 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
9 گوشت گلانے کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
10 نمک دو چائے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی میں تمام مصالحے مکس کر لیں ران کو صاف کر کے چھری سے کٹ لگا لیں
  2. 2 پھر اس پر مصالحے والی دہی لگا کر چار سے پانچ گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 آدھا کپ تیل کو اچھی طرح گرم کر کے مصالحہ لگی ران کو تیز آنچ پر فرائی کر یں تاکہ اس کا جوس باہر نہ نکلے
  4. 4 پھر ایلو مینیم فوائل میں لپیٹ کر 45-50 منٹ اوون میں رکھ کر 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کر لیں

متعلقہ پکوان

(5174) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Raan And Beef Raan - مزید ران گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Roasted Mutton Raan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roasted Mutton Raan is a Mutton Raan And Beef Raan, and listed in the bakra raan aur beef Raan. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 130 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.