Mutton Raan Special Recipe In Urdu

مٹن ران اسپیشل بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Raan Special, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Raan Special is a Mutton Raan And Beef Raan, and listed in the bakra raan aur beef Raan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 120 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mutton Raan Special Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

120 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

294 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن ران آدھا کلو
2 ہرا کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ
3 ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
4 سوس دو کھانے کے چمچ
5 نمک ایک چائے کا چمچ
6 گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
7 تیل حسب ذائقہ
8 پانی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ران کو اچھی طرح دھو کر گود لیں
  2. 2 کسی چھری سے اس پر کٹ دونوں طرف سے اچھی طرح لگا لیں
  3. 3 اب پانی میں تمام مصالحے اچھی مکس کر لیں
  4. 4 مع کچے پپیتے کے اور ان مصالحوں کو ران میں خوب مل کر دہی لگا کر دوبارہ اچھی طرح گود لیں تاکہ مصالحے اس میں خوب مکس ہو جائے
  5. 5 پھر چھ سے سات گھنٹوں کے لئے ران کو پڑا رہنے دیں
  6. 6 اب ایک گرل کا Pre-heatکر یں اور درمیانی آنچ پر اس ران کو دونوں طرف سے سرخی مائل بھونیں اور یہ بھی چیک کر لیں کہ وہ گل گئی ہے
  7. 7 اب اس ران اسپیشل کو پیاز، ٹماٹر، ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کر یں
  8. نوٹ

  9. 1 بیف ران بھی اسی طرح بنے گا

متعلقہ پکوان

(3805) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Raan And Beef Raan - مزید ران گوشت

More Recipes - مزید تراکیب