Pakaroon Ki Chaat Dahi Ke Sath Recipe In Urdu

پکوڑوں کی چاٹ دہی کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Pakaroon Ki Chaat Dahi Ke Sath Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیسن دو پیالی۔
2 انڈا ایک عدد۔
3 نمک حسب ذائقہ ۔
4 دہی ایک کھانے کے چمچہ ۔
5 باریک کٹی ہری مرچیں چار عدد ۔
6 میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچہ۔
7 پانی حسب ضرورت۔
8 تیل (تلنے کے لئے ) حسب ضرورت ۔
9 دہی ایک کلو ۔
10 چینی دو کھانے کے چمچے ۔
11 لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ ۔
12 چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچہ ۔
13 کارن فلار ایک کھانے کا چمچہ ۔
بگھارے کے لئے:
1 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ ۔
2 کڑی پتے چند عدد۔
3 میتھی دانہ چند عدد۔
4 ثابت لال مرچ پانچ عدد۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں دو پیالی بیسن ڈال کر ایک عدد انڈا ،ایک کھانے کا چمچہ دہی ،حسب ذائقہ نمک،چار عدد باریک کٹی ہری مرچ اور ایک چائے کا چمچہ میٹھا سوڈا ڈال کر اچھی طرح ملالیں
  2. 2  اور آہستہ آہستہ پانی دال کر آمیزہ تیار کر لیں۔
  3. 3 ایک بڑے پیالے میں ایک کلو دہی ،دو کھانے کے چمچے چینی ،ایک کھانے کا چمچہ کارن فلار ،حسب ذائقہ نمک ایک کھانے کا چمچہ لال مرچ اور ایک چائے ایک چائے کا چمچہ چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  4. 4 پھر کڑاہی میں حسب ذائقہ تیل گرم کر کے پکوڑے تَل لیں۔
  5. 5  جب سارے پکوڑے تَل لیں تو ایک سرونگ باول میں دہی ڈال کر اوپر سے پکوڑے ڈال دیں۔
  6. 6 اس کے بعد بگھار ڈال کر چاٹ تیار کر لیں۔
  7. 7 مزیدار دہی اور پکوڑے کی سپیشل چاٹ افطاری کےلئے تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2061) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chaat, Chana Chaat Aur Dahi Bhalla - مزید پنجابی چاٹ، چنا چاٹ، دہلی بھلے وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pakaroon Ki Chaat Dahi Ke Sath, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pakaroon Ki Chaat Dahi Ke Sath is a Punjabi Chaat, Chana Chaat Aur Dahi Bhalla, and listed in the Punjabi Chaat, Chana Chaat and Dahi Bhallay. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.