Kalay Chanay Ki Chaat Recipe In Urdu

کالے چنے کی چاٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kalay Chanay Ki Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kalay Chanay Ki Chaat is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 5-10 minutes and it's making time is just 10 minutes Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kalay Chanay Ki Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5-10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

Ingredients - اجزاء

1 کالے چنے ایک کپ
2 لیموں دو عدد
3 ہری مرچ دو عدد
4 پیاز ایک عدد درمیانے سائز کی
5 ٹماٹر ایک عدد درمیانے سائز کی
6 املی کا گودا دوکھانے کے چمچ
7 نمک حسب ضرورت
8 سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
9 چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
10 ہرا دھنیا حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کپ چنے ابلنے کیلئے دیگچی میں ہلکی آنچ پر چڑھا دیں
  2. 2 جب اچھی طرح گل جائیں تو پانی گرادیں
  3. 3 مزید پانی ڈالیں اور اس میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچ اور املی کا گودا ڈال کر چولہے پہ رکھ دیں تاکہ پانی خشک ہوجائے
  4. 4 چنے اتار کر ٹھنڈے ہونے کیلئے رکھ دیں
  5. 5 ٹھنڈے ہونے پر ان میں ، نمک ، لیموں کا رس ڈالیں، ٹماٹر اور پیاز باریک کاٹ کر ڈالیں
  6. 6 سیاہ مرچ اور چاٹ مصالحہ پاؤڈر چھڑکیں اور پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5251) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب