Rai Walay Cholay Recipe In Urdu

رائی والے چھولے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Rai Walay Cholay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rai Walay Cholay is a Daal And Dal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Rai Walay Cholay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

248 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کابلی چنے (ابلے ہوئے) ایک کپ
2 رائی (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
3 نمک حسب ذائقہ
4 لال مرچ (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
5 زیرہ ایک چائے کا چمچہ
6 سرکہ ایک چائے کا چمچہ
7 پیاز (لچھے دار کاٹ لیں) ایک عدد
8 ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) 6-8 عدد
9 ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) کپ
10 ٹماٹر (قتلے کاٹ لیں ) ایک عدد
11 تیل دو کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر کے اس میں زیرہ ڈال کر کڑ کڑائیں
  2. 2 اس میں چنے، رائی ، نمک، کٹی ہوئی لال مرچ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
  3. 3 اسکے بعد اسے ایک پیالے میں نکالیں اور پیاز، ٹماٹر ، ہری مرچوں اور ہر دے دھنیے سے سجا کر سرو کر یں

(4860) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal And Dal - مزید دال پکانے کی تراکیب