Chatpati Haleem Recipe In Urdu - Recipe No. 7432

Chatpati Haleem Urdu recipe is available at UrduPoint. Chatpati Haleem is a famous dish in this region. You can read here Chatpati Haleem recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chatpati Haleem. You can know the complete method to make Chatpati Haleem on this page. We will also tell you how long it will take to make Chatpati Haleem. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chatpati Haleem below.

چٹپٹی حلیم بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7432

Chatpati Haleem Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بون لیس) ایک کلو

2 پیاز ایک پاؤ

3 دھنیا (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

4 گندم آدھا پاؤ

5 جَو 3/4 کپ (رات بھر پانی میں بھگو دیں)

6 دال ماش آدھا پاؤ

7 دال چنا آدھا پاؤ

8 تیل ایک پاؤ

9 لہسن ادرک (پیسٹ) تین چائے کے چمچ

10 نمک تین چائے کے چمچ

11 دال مسور آدھا پاؤ

12 دال ارہر آدھا پاؤ

13 مرچ پاؤڈر تین چائے کے چمچ

14 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

15 گرم مصالحہ ایک چمچ ثابت

16 پسا گرم مصالحہ ایک چمچ

17 ادرک جولین کٹ مٹھی بھر

18 لیموں،ہری مرچیں اور ہرا دھنیا گارنشنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گندم اور تمام دالوں کو دو گھنٹے بھگو لیں،جَو اور گندم کو الگ اُبال لیں،باقی دالیں الگ اُبال کر خوب اچھی طرح گلا لیں۔
  2. 2 اب تیل میں پیاز فرائی کر لیں۔
  3. 3 فرائی کی ہوئی آدھی پیاز ایک طرف رکھ دیں۔
  4. 4 بقیہ پیاز میں لہسن اور تمام پسے ہوئے اور گرم مصالحے ڈال کر گوشت بھی شامل کر دیں اور بھونیں۔
  5. 5 اب پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں۔
  6. 6 اس کے بعد گوشت میں تمام دالیں اور گندم شامل کر لیں۔
  7. 7 پانی قدرے کم رہ جائے تو اچھی طرح گھوٹ لیں،یہاں تک کے تمام اشیاء یک جان ہو جائیں۔
  8. 8 اس حد تک گھونٹیں کہ گوشت کے ریشے دالوں میں مل جائیں اور چمچے سے اوپر اُٹھانے پر ریشہ دالوں کے ساتھ آئے۔
  9. 9 باقی بچی ہوئی پیاز،پسا گرم مصالحہ،لیموں،ادرک،اور ہری مرچ ڈال کر سرو کریں۔

(3238) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

Urdu cooking recipe of Chatpati Haleem, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpati Haleem is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.