Daal Currey With Coconut Recipe In Urdu

دال کری ودھ کوکونٹ بنانے کی ترکیب

Daal Currey With Coconut Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مسور کی دال 250گرام
2 لہسن(چوپڈ) ایک کھانے کا چمچ
3 پیاز ایک عدد
4 کوکونٹ ملک 2/1کپ
5 لیمن گراس ایک ڈنڈی
6 پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
7 ہلدی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
8 پسا گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
9 کٹی کالی مرچ 1چائے کا چمچ
10 کڑی پتے 2-1عدد
11 ہری پیاز 2-1ڈنڈیاں
12 تیل دوکھانے کے چمچ
13 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پتیلی میں پانی،مسور کی دال ،کوکونٹ ملک اور پسی لال مرچ ڈال کر اتنا پکائیں کہ دال گل جائے۔
  2. 2 اب ایک پین میں تیل گرم کرکے کڑی پتے کڑکڑائیں۔
  3. 3 پھر اس میں پیاز اور چوپڈ لہسن فرائی کرلیں۔
  4. 4 اس کے بعد ہلدی پاؤڈر ،نمک،گرم مصالحہ اور کٹی کالی مرچ شامل کر کے مکس کرلیں۔
  5. 5 اب دال کا آمیزہ ڈال کر اتنا پکائیں کہ دال میش ہو جائے اور گریوی تیار ہو جائے۔آخر میں ہری پیاز شامل کرکے مکس کرلیں اور شروع کریں۔

(508) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal And Dal - مزید دال پکانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Daal Currey With Coconut, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Daal Currey With Coconut is a Daal And Dal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.