Spicy Kaleji Recipe In Urdu - Recipe No. 7410

Spicy Kaleji Urdu recipe is available at UrduPoint. Spicy Kaleji is a famous dish in this region. You can read here Spicy Kaleji recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Spicy Kaleji. You can know the complete method to make Spicy Kaleji on this page. We will also tell you how long it will take to make Spicy Kaleji. Read the recipe, ingredients, and everything related to Spicy Kaleji below.

اسپائسی کلیجی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7410

Spicy Kaleji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کی کلیجی 1 کلو

2 ٹماٹر 1 پاؤ (کٹے ہوئے)

3 لیموں کا رس 3 کھانے کے چمچے

4 ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

5 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

6 نمک حسب ذائقہ

7 قصوری میتھی 2 کھانے کے چمچے

8 کُٹی لال مرچ 2 کھانے کے چمچے

9 ہرا دھنیا 1 گٹھی (باریک کاٹ لیں)

10 ہری مرچیں 8 عدد (باریک کٹی ہوئی)

11 ادرک 1 کھانے کا چمچہ (باریک کٹی ہوئی)

12 دہی 1 پاؤ

13 تیل یا گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کلیجی کو اچھی طرح دھو لیں تاکہ اس کی بساند نکل جائے اور کلیجی میں لیموں کا رس لگا کر دس منٹ کے لئے رکھیں۔
  2. 2 ایک بڑے توے یا کڑاہی میں کلیجی ڈال کر پانچ منٹ کے لئے ڈھکن ڈھانک کر تیز آنچ پر رکھیں۔
  3. 3 جب خوب بھاپ آئے تو بڑی چھری سے اس کو ہلکا ہلکا کچل لیں۔
  4. 4 اس کے بعد کٹے ہوئے ٹماٹر‘دہی‘کُٹی لال مرچ‘نمک‘ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر دوبارہ دس منٹ کے لئے ڈھکن ڈھانک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  5. 5 جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں گھی یا تیل‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘میتھی ڈال کر پھر سے پانچ منٹ کے لئے ڈھکن ڈھانک دیں۔
  6. 6 جب تمام چیزیں گل جائیں تو ہرا دھنیا‘ہری مرچیں‘ادرک کٹی ہوئی ڈال کر ہلکا سا کُوٹ لیں۔
  7. 7 دو سے چار منٹ بعد دم پر رکھیں اور بھون لیں۔
  8. 8 سلاد‘رائتے اور تندوری نان کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

(2483) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Kaleji And Beef Kaleji

Urdu cooking recipe of Spicy Kaleji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Kaleji is a Mutton Kaleji And Beef Kaleji, and listed in the Mutton Kalegi aur Beef Kalegi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.