Thandai Recipe In Urdu

ٹھنڈائی بنانے کی ترکیب

Thandai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

90 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بادام پچیس گرام
2 چار مغز پچیس گرام
3 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (ثابت)
4 الائچی چار سے پانچ عدد
5 ثابت زیرہ ایک چٹکی
6 خشخاش ایک چائے کا چمچ
7 تِل چار کھانے کے چمچ
8 چینی حسب ضرورت
9 برف حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے گرائینڈر یا ہادن دستے میں بادام، چار مغز، کالی مرچ، الائچی، ثابت زیرہ، خشخاش، چینی اور تِل پیس لیں
  2. 2 اسے ململ کے کپڑے میں ڈال کر ایک پوٹلی بنالیں
  3. 3 ایک جگ پانی میں اسے ڈال کر اچھی طرح عرق نکال لیں
  4. 4 جب تیار ہو جائے تو اسے گلاس میں نکال کر حسب ضرورت برف ڈالیں اور پودینے کے پتے کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2154) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Badam Thandai And Badam Drinks - مزید بادام کی ٹھنڈائی اور بادام کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Thandai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thandai is a Badam Thandai And Badam Drinks, and listed in the badam thandai and badam drinks. and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.