Vegetable Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6703

ویجیٹیبل چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6703

Vegetable Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت (ٹکڑے کر لیں) 1 کلو
2 تیل حسب ضرورت
3 میدہ 1 کپ
4 لونگ 3 عدد
5 نمک حسب ذائقہ
6 سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 آلو لال والے 8 عدد (چار ٹکڑے کر لیں)
8 پارسلے (چوپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دھو کر خشک کرکے اس میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر اچھی طرح لگا دیں اور اسے میدے میں دو دفعہ کوٹ کرکے جھاڑ لیں۔
  2. 2 ایک سوس پین میں تیل گرم کریں۔
  3. 3 اس میں گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر تک فرائی کریں کہ گوشت کی رنگت گولڈن براؤن ہو جائے۔
  4. 4 اس کے بعد گوشت کو ڈش میں نکال لیں۔
  5. 5 آلو کے چار چار ٹکڑے کر لیں اور اُبال لیں اور 2 چائے کے چمچے تیل گرم کرکے اس میں آلو اور باریک چوپ کیا ہوا پارسلے ڈال کر ہلکا سا فرائی کرکے گوشت پہ ڈال دیں۔
  6. 6 مزیدار ویجیٹیبل چکن تیار ہے اُبلے ہوئے انڈے اور پارسلے گارنش کرکے شروع کریں۔

(965) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

Urdu cooking recipe of Vegetable Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Chicken is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.