Lemon Chicken Recipe In Urdu

لیمن چکن بنانے کی ترکیب

Lemon Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

226 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 250 گرام (کیوبز کٹے ہوئے)
2 ہری مرچیں 4-5 عدد
3 لیموں 2 عدد (سلائس کاٹ لیں)
4 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ (تھوڑے پانی میں حل کرلیں)
5 نمک سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
6 پانی 1 کپ
7 تیل 2 کھانے کے چمچے
8 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کریں
  2. 2 اس میں گوشت کے کیوبز ڈال کر 1 منٹ تک فرائی کریں
  3. 3 اس کے بعد اس میں لہسن پیسٹ، ہری مرچیں، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور لیموں کے سلائس ڈال کر 3-4 منٹ تک پکائیں
  4. 4 پانی ڈال کر 5 منٹ تک پکائیں
  5. 5 اُبالا آنے پر اس میں کارن فلور کا آمیزہ ڈال کر پکائیں
  6. 6 مزیدار لیمن چکن تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3002) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lemon Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lemon Chicken is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.